Posts

Showing posts from February, 2024

پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

Image
  میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں: اداکارہ پرینیتی چوپڑا__ فوٹو: فائل اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے   فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف کیا ہے۔ Sign up & Get 500 $ instantly work from home بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'چمکیلا' کو سائن کیا ہے جس کی اہم وجہ یہ تھی کہ انہیں فلم  میں 15 گانے گانے کا موقع مل رہا تھا۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive  اداکارہ نے کہا کہ 'فلم میں میرے ساتھی اداکار دلجیت دوسانجھ نے مجھے گاتے ہوئے سنا اور مجھے لائیو پرفارمنس دینے کا کہا، میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں'۔ ads Pop میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ اپنی دو فلموں میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، جس میں 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم کیسری میں ' تیری مٹی'  اور  2017 میں بننے والی فلم میری پیاری بندو

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

Image
  اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں__فوٹو: فائل بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ Diet & Weight Loss بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات میں بتایا گیا کہ جیا بچن اور امیتابھ بچن کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور  9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے۔ ads واضح رہے کہ جیا بچن نے حال ہی میں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھا۔

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ

Image
  نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے؟ فائل فوٹو اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی  پر بے تحاشا خرچہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home منیب بٹ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے جس دوران میزبان نادیہ خان نے منیب بٹ سے سوال کیا کہ   اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے ؟ سوال کے جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ ایک واقعہ 2006 کا ہے جب میں نے میٹرک سے انٹر کیلئے پری انجینئرنگ میں داخلہ لیا تھا، اب میں اس داخلے کو  کامرس میں تبدیل کروں گا۔ ads اداکار نے بتایا کہ مجھے انجینئرنگ بالکل پسند نہیں تھی اس لیے میں اس انجینئرنگ میں داخلہ بھی نہیں لینا چاہتا تھا لیکن والد کے دباؤ پر میں نے انجینئرنگ میں داخلہ لے لیا اس کے بعد  میں فیل ہوگیا، اب میں اس داخلہ کو کامرس میں تب

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

Image
نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے نے آبدیدہ ہوتے ہوئے امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ سنایا/ فائل فوٹو معروف  میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔   Sign Up & Get 50 $ instantly work from home نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے   نے آبدیدہ ہوتے ہوئے  امریکا میں ایک خاتون سے  ملاقات کا قصہ سنایا۔ How to keep yourself healthy and happy? ندا یاسر نے بتایا کہ  میں ایک بار شکاگو گئی تو وہاں  ایک تقریب میں 350 لوگ شریک  تھے، اس تقریب میں  کئی خواتین مجھ سے ملنے آئیں جن میں سے  ایک  بزرگ خاتون نے مجھے بتایا کہ ’وہ  بالکل اکیلی ہوں اور مجھ سے بہت پیار کرتی  ہیں  کیوں کہ میں ان کا اکیلا پن دور کرتی ہے،  انہوں نے مجھے 101 سلامی بھی دی ۔‘ ads میزبان  نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ ’ امریکا میں ہوسکتا ہے وہ خاتون بچوں کے اسکول آفس جانے کے بعد بالکل اکیلی ہوجاتی ہوں، ان خاتون سے مل کر مجھے میری امی یاد آگئیں۔ Online Earning App Without Investment | Real Cash Earning App |Money Earning

اپنے مداح کو چیلنجز بتائے بغیر محنت کا پھل مت دکھائیں: صحیفہ جبار کاسوشل میڈیا انفلوئنسرز کو پیغام

Image
  مداحوں کو یہ بھی بتائیں جو کچھ آپ نے انفرادی اور ایک جوڑے کے طور پر حاصل کیا اس کا حصول آپ کیلئے کتنا مشکل تھا؟ سوشل میڈیا پر بیان/ فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ  صحیفہ جبار نے شوبز شخصیات اور سوشل  میڈیا انفلوئنسرز کیلئے سوال اٹھایا کہ ہم  ناظرین کو ایک مکمل زندگی کی جھوٹی تصاویر  کیوں دکھاتے ہیں؟ پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے  اداکاروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کیلئے  ایک طویل  پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ’ ہم اپنے مداحوں کو ایک مکمل زندگی، ناقابل حصول معیار اور مقاصد کی غلط تصویریں کیوں پیش کررہے ہیں ؟ تمام شوبز شخصیات اور انفلوئنسرز جوڑوں  سے درخواست ہے کہ کیمرے کے سامنے آکر اور کم از کم ہمارے ناظرین  کو یہ بتائیں کہ ہمارے والدین نے ہمیں کیا نہیں سکھایا؟ صحیفہ جبار نے شوبز شخصیات کی محنت اور کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’جب آپ اپنی شادی، برائیڈل شاور، بے بی شاورز، ہنی مون اور چھٹیاں سب  مداحوں کے سامنے لاتے ہیں تو براہ کرم اپنے مداحوں  کو یہ بھی بتائیں  جو کچھ آپ نے انفرادی اور  ایک جوڑے کے طور پر  حاصل کیا اس کا حصول آپ کیلئے کتنا مشکل تھا؟ Sign Up &

کیا سوشل میڈیا لوگوں کی شادیوں میں رکاوٹ ہے؟ ژالے سرحدی کی وضاحت

Image
حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی—فوٹو: ژالے سرحدی/انسٹاگرام نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہےکہ  سوشل میڈیا آج کل لوگوں کی شادیوں میں بڑی رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ سوشل میڈیا پر بہت خوش نظر آتی ہیں تو کیا اصل زندگی میں بھی اتنی ہی خوش رہتی ہیں؟ Sign Up & Get 25 $ instantly work from home جواب میں ژالے نے کہا کہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں اس لیے میں اپنے خوشگوار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہوں، زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن جب میں اداس یا پریشان ہوتی ہوں تو ایسے لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرتی۔ ads شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میرے شوہر کہتے ہیں کہ آج کل شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں ہورہیں جس پر مجھے ان کی یہ بات کافی عجیب لگی۔ اداکارہ نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ آج کل سوشل میڈیا پر خواتین کی اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو بہت اعلیٰ اور خوبصورت سمجھتی ہیں اس لیے

خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور

Image
لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں، آنکھوں اور آواز سے مجھے پہچان جاتے ہیں چاہے میں نے ماسک ہی کیوں نہ پہنا ہوا ہو: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ طوبیٰ انور حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کی مہمان بنیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طوبیٰ انور نے کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز  کی تعریف کرتے ہیں، آنکھوں اور آواز سے مجھے پہچان جاتے ہیں چاہے میں نے ماسک ہی کیوں نہ پہنا ہوا ہو۔ اداکارہ کے مطابق ایک صاحب نے میری آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھیں بہت گہری ہیں، اس لیے آپ سے جھوٹ بولا نہیں جاتا کیوں کہ لگتا ہے آپ روح تک پہنچ جائیں گی۔ ads میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ مرد تعریف کرتے ہیں یا خاتون؟ اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے مجھے نہیں پتا لیکن اگر مجھے کسی خاتون کی کوئی چیز اچھی لگتی ہے تو میں ضرور تعریف کرتی ہوں۔

ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں

Image
ہمارے درمیان علیحدگی باہمی رضامندی سے ہوئی، زندگی کی اس تبدیلی میں بچے ہم دونوں کی ترجیح رہیں گے: ایشا اور بھرت کی گفتگو/ فائل فوٹو بالی وڈ کی مقبول جوڑی ایشا دیول اوربھرت تختانی نے شادی کے 12 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا دیول اور بھرت تختانی نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کی۔ ad ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں s بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ جوڑی کا کہنا تھا کہ ہمارے  درمیان  علیحدگی باہمی رضامندی سے  ہوئی،  زندگی کی اس تبدیلی میں بچے ہم دونوں کی ترجیح رہیں گے جو کہ ہم دونوں کیلئے بے حد اہمیت کے حامل ہیں، ہم اپنی پرائیویسی کا احترام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایشا اور بھرت 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے،  جوڑے کے ہاں 2017 میں پہلی اور 2019 میں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی،  2020 میں  ایشا دیول نے اپنی کتاب ’اماں میاں‘ میں  لکھا تھا کہ دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد بھرت مجھے نظر انداز  کرنے لگے تھے، یہی نہیں وہ مجھ سے چڑ  ads چڑا پن بھی محسوس کرنے لگے تھے۔