پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

 

میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں: اداکارہ پرینیتی چوپڑا__ فوٹو: فائل
میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں: اداکارہ پرینیتی چوپڑا__ فوٹو: فائل

اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے  فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف کیا ہے۔

Sign up & Get 500 $ instantly work from home



بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'چمکیلا' کو سائن کیا ہے جس کی اہم وجہ یہ تھی کہ انہیں فلم  میں 15 گانے گانے کا موقع مل رہا تھا۔

# The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive 

اداکارہ نے کہا کہ 'فلم میں میرے ساتھی اداکار دلجیت دوسانجھ نے مجھے گاتے ہوئے سنا اور مجھے لائیو پرفارمنس دینے کا کہا، میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں'۔

ads Pop

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ اپنی دو فلموں میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، جس میں 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم کیسری میں ' تیری مٹی'  اور  2017 میں بننے والی فلم میری پیاری بندو کا گانا 'مانا کہ ہم یار نہیں' شامل ہے۔ 

ابتدائی رپورٹس کے مطابق فلم چمکیلا اپریل 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔

Royal Honey Unveiled: A Comprehensive Guide to Golden Elixirs"

واضح رہے حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنا پہلا لائیو کانسرٹ کا اہتمام کیا تھا جس میں انہوں نے 'آج جانے کی ضد نہ کرو' گایا تھا جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

8 سال بعد حاملہ ہوئی تو نامور اسپتال نے کہا بچہ مرچکا ہے، لیکن بچہ زندہ تھا: مزنیٰ وقاص

خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ