امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

 

اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں__فوٹو: فائل
اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں__فوٹو: فائل

بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔

Sign Up & Get 100 $ instantly work from home



حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔

اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

Diet & Weight Loss

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات میں بتایا گیا کہ جیا بچن اور امیتابھ بچن کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور  9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے۔

ads

واضح رہے کہ جیا بچن نے حال ہی میں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

8 سال بعد حاملہ ہوئی تو نامور اسپتال نے کہا بچہ مرچکا ہے، لیکن بچہ زندہ تھا: مزنیٰ وقاص

خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ