Posts

جیو کے مقبول ترین ڈرامے ’تیرے بن’ کا بھارت میں ریمیک بنائے جانے کا امکان

Image
    ایکتا کپور نے مقبول پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے ریمیک کی تیاری کیلئے کلرز ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹو پاکستان سمیت بھارت میں بھی ریکارڈ توڑ مقبولیت پانے والے جیوانٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل’ تیرے بن‘ کا ریمیک بھارت میں بنائے جانے کا امکان ہے۔ SuperDigi Store 24 Get discount on products بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل تیرے بن  کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارت کی ٹیلی ویژن کوئین سمجھی جانے والی اداکارہ ایکتا کپور تیرے بن کا ریمیک بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ ads بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایکتا کپور نے مقبول پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے ریمیک کی تیاری کیلئے کلرز ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive  تیرے بن کے بھارت میں ریمیک کے حوالے سے یہاں تک کہا جارہا ہے کہ مبینہ طور پر ایکتا نے اس پروجیکٹ کے لیے اداکارہ کنیکا مان اور عائشہ سنگھ کو بھی شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔ مزید برآں  ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریمیک بھارت میں جولائی 2024 تک لائیو ہونے کا امکان ہے۔ "weight

ازدواجی رشتے میں تذلیل برداشت کرنے سے بہتر ہے رشتہ ختم کردیا جائے: نوین وقار

Image
  پہلے لڑکی کو سسرال کے گھر والدین مرتا چھوڑ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ طلاق لے کر مت آؤ لیکن اب ایسا نہیں ہوتا: اداکارہ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو__فوٹو: فائل Sign up & Get 500 $ instantly work from home پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکی کو ازدواجی رشتے میں تشدد اور تذلیل برداشت کرنا پڑ رہی ہے تو اس سے بہتر ہے کہ رشتہ ہی ختم کردیا جائے۔ #SMART BUT STILL CUTE:5 TRAVEL-READY AIRPORT OUTFITS حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوین وقار نے کہا کہ میں لڑکیوں کی ذہنیت کا ذمہ دار والدین کو قرار دوں گی، انہیں اپنی بچیوں کی پرورش ایسی کرنی چاہیے کہ اگر کوئی انہیں مارے، عزت نہ دے تو انہیں حق ہو کہ وہ اس رشتے سے باہر نکل سکیں۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive  اداکارہ نے کہا کہ والدین کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان کی بیٹی کی زندگی طلاق سے زیادہ اہم ہے،  اب زمانہ تبدیل ہوگیا ہے، پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ لڑکی کو بولا جاتا تھا کہ ان کا جنازہ ان کے سسرال کے گھر سے نکلے گا، پہلے لڑکی کو سسرال کے گھر والدین مرتا چھوڑ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ طلاق لے کر مت آؤ

پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

Image
  میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں: اداکارہ پرینیتی چوپڑا__ فوٹو: فائل اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے   فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف کیا ہے۔ Sign up & Get 500 $ instantly work from home بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'چمکیلا' کو سائن کیا ہے جس کی اہم وجہ یہ تھی کہ انہیں فلم  میں 15 گانے گانے کا موقع مل رہا تھا۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive  اداکارہ نے کہا کہ 'فلم میں میرے ساتھی اداکار دلجیت دوسانجھ نے مجھے گاتے ہوئے سنا اور مجھے لائیو پرفارمنس دینے کا کہا، میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں'۔ ads Pop میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ اپنی دو فلموں میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، جس میں 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم کیسری میں ' تیری مٹی'  اور  2017 میں بننے والی فلم میری پیاری بندو

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

Image
  اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں__فوٹو: فائل بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ Diet & Weight Loss بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی میں درج تفصیلات میں بتایا گیا کہ جیا بچن اور امیتابھ بچن کے مشترکہ اثاثوں کی تعداد 1578 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ جیا بچن کے حلف نامے کے مطابق ان کے پاس 40.97 کروڑ روپے کے زیورات اور  9.82 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے۔ ads واضح رہے کہ جیا بچن نے حال ہی میں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں کام کیا تھا۔

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ

Image
  نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے؟ فائل فوٹو اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی  پر بے تحاشا خرچہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home منیب بٹ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے جس دوران میزبان نادیہ خان نے منیب بٹ سے سوال کیا کہ   اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے ؟ سوال کے جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ ایک واقعہ 2006 کا ہے جب میں نے میٹرک سے انٹر کیلئے پری انجینئرنگ میں داخلہ لیا تھا، اب میں اس داخلے کو  کامرس میں تبدیل کروں گا۔ ads اداکار نے بتایا کہ مجھے انجینئرنگ بالکل پسند نہیں تھی اس لیے میں اس انجینئرنگ میں داخلہ بھی نہیں لینا چاہتا تھا لیکن والد کے دباؤ پر میں نے انجینئرنگ میں داخلہ لے لیا اس کے بعد  میں فیل ہوگیا، اب میں اس داخلہ کو کامرس میں تب