جیو کے مقبول ترین ڈرامے ’تیرے بن’ کا بھارت میں ریمیک بنائے جانے کا امکان

 

 
ایکتا کپور نے مقبول پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے ریمیک کی تیاری کیلئے کلرز ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹو
ایکتا کپور نے مقبول پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے ریمیک کی تیاری کیلئے کلرز ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹو

پاکستان سمیت بھارت میں بھی ریکارڈ توڑ مقبولیت پانے والے جیوانٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل’ تیرے بن‘ کا ریمیک بھارت میں بنائے جانے کا امکان ہے۔

SuperDigi Store 24 Get discount on products

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل تیرے بن  کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارت کی ٹیلی ویژن کوئین سمجھی جانے والی اداکارہ ایکتا کپور تیرے بن کا ریمیک بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔

ads

بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایکتا کپور نے مقبول پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے ریمیک کی تیاری کیلئے کلرز ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے۔

# The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive 

تیرے بن کے بھارت میں ریمیک کے حوالے سے یہاں تک کہا جارہا ہے کہ مبینہ طور پر ایکتا نے اس پروجیکٹ کے لیے اداکارہ کنیکا مان اور عائشہ سنگھ کو بھی شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔

مزید برآں  ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریمیک بھارت میں جولائی 2024 تک لائیو ہونے کا امکان ہے۔

"weight loss supplements in usa"

دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے دعوے پر متعدد شائقین نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایکتا کے فیصلے کو غلط قرار دیا۔

شائقین کا ماننا ہے کہ تیرے بن کی مقبولیت کی وجہ پاکستانی اداکار اور ان کے درمیان پائی جانے والی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ایکتا وہ کردار کہاں سے لائیں گی؟۔

ads

Comments

Popular posts from this blog

8 سال بعد حاملہ ہوئی تو نامور اسپتال نے کہا بچہ مرچکا ہے، لیکن بچہ زندہ تھا: مزنیٰ وقاص

خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ