اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے؟ فائل فوٹو اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی پر بے تحاشا خرچہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home منیب بٹ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے جس دوران میزبان نادیہ خان نے منیب بٹ سے سوال کیا کہ اگر آپ ماضی میں جاکر اپنی زندگی کے کوئی دو واقعات کو تبدیل کرسکتے تو وہ دو واقعات کون سے ہوتے ؟ سوال کے جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ ایک واقعہ 2006 کا ہے جب میں نے میٹرک سے انٹر کیلئے پری انجینئرنگ میں داخلہ لیا تھا، اب میں اس داخلے کو کامرس میں تبدیل کروں گا۔ ads اداکار نے بتایا کہ مجھے انجینئرنگ بالکل پسند نہیں تھی اس لیے میں اس انجینئرنگ میں داخلہ بھی نہیں لینا چاہتا تھا لیکن والد کے دباؤ پر میں نے انجینئرنگ میں داخلہ لے لیا اس کے بعد میں فیل ہوگیا، اب میں اس داخلہ کو کامرس میں تب